طالب علم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طالب العلم، علم کا طلب گار۔ "میں صاحب صدر کو یاد دلاؤں کہ یہ ادیبوں کا اجتماع ہے، طالب علموں کی مجلس نہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'طالب' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'علم' لگانے سے مرکب 'طالب علم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء کو "خطوطِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طالب العلم، علم کا طلب گار۔ "میں صاحب صدر کو یاد دلاؤں کہ یہ ادیبوں کا اجتماع ہے، طالب علموں کی مجلس نہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٦ )

جنس: مذکر